Jump to content

User talk:Muhammad Tariq Masood Kandan

Page contents not supported in other languages.
From Wikipedia, the free encyclopedia

Welcome!

[edit]

Hello, Muhammad Tariq Masood Kandan, and welcome to Wikipedia! I hope you like the place and decide to stay. Unfortunately, one or more of the pages you created, such as User:Muhammad Tariq Masood Kandan, may not conform to some of Wikipedia's content policies and may not be retained. In short, the topic of an article must be notable and have already been the subject of publication by reliable and independent sources.

Please review Your first article for an overview of the article creation process. The Article Wizard is available to help you create an article, where it will be reviewed and considered for publication. For information on how to request a new article that can be created by someone else, see Requested articles. If you are stuck, come to the Teahouse, where experienced Wikipedians can help you through the processes.

New to Wikipedia? Please consider taking a look at our introductory tutorial or reviewing the contributing to Wikipedia page to learn the basics about editing. Below are a few other good pages about article creation.

I hope you enjoy editing here and being a Wikipedian! Please sign your name on talk pages using four tildes (~~~~); this will automatically produce your name and the date. If you have any questions, ask me on my talk page. You can also type {{help me}} on this page, followed by your question, and someone will show up shortly to answer your questions. Again, welcome! Wikishovel (talk) 19:23, 17 June 2024 (UTC)[reply]

Hello, and welcome to Wikipedia. A tag has been placed on User:Muhammad Tariq Masood Kandan requesting that it be speedily deleted from Wikipedia. This has been done under section U5 of the criteria for speedy deletion, because the page appears to consist of writings, information, discussions, or activities not closely related to Wikipedia's goals. Please note that Wikipedia is not a free web hosting service. Under the criteria for speedy deletion, such pages may be deleted at any time.

If you think this page should not be deleted for this reason, you may contest the nomination by visiting the page and clicking the button labelled "Contest this speedy deletion". This will give you the opportunity to explain why you believe the page should not be deleted. However, be aware that once a page is tagged for speedy deletion, it may be deleted without delay. Please do not remove the speedy deletion tag from the page yourself, but do not hesitate to add information in line with Wikipedia's policies and guidelines. If the page is deleted, and you wish to retrieve the deleted material for future reference or improvement, then please contact the deleting administrator, or if you have already done so, you can place a request here. Wikishovel (talk) 19:23, 17 June 2024 (UTC)[reply]

Early and Higher Education ,Muhammad Tariq Masood Kandan

[edit]

Hard-working,Honesty, intelligence and God-gifted abilities are at the peak تعارف( حصہ دوم)*ملک محمد طارق مسعود کنڈآن۔=ابتدائی و اعلیٰ تعلیم آپ 1974ء میں کلاس نرسری، اول میں گورنمنٹ آرمی پبلک سکول اینڈ کالج کھاریاں کینٹ میں داخل ھوئے۔جہاں ان کے والد گرامی بطور آنریری میجر/ رسالدار میجر 54 کیولری تعینات تھے۔ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد 1975ء سے 1982ء تک ۔تیسری کلاس سے پانچویں کلاس تک پرائمری و مڈل تک تعلیم گورنمنٹ مڈل سکول کنڈآن کلاں ضلع سرگودھا سے حاصل کی۔نہم ، دھم گورنمنٹ ٹیکنیکل ماڈل ھائی سکول جوھرآباد ضلع خوشاب میں 1983_ 1984 کے سیشن میں زیر تعلیم رہے۔ درجہ دھم کا امتحان 1984ء میں سرگودھا بورڈ کے زیر انتظام فسٹ ڈویژن 596 نمبروں سے پاس کیا۔ ۔1985ء میں اعلیٰ ثانوی تعلیم کے لیے گورنمنٹ کالج سرگودھا میں داخل ہوئے۔ ۔

آپ نےپی ٹئ سی کا کورس گورنمنٹ ٹیچرز ٹریننگ کالج شاہ پور صدر سرگودھا سے 1986_ 1987 میں مکمل کیا۔

آپ نے 1988 ء میں سرگودھا بورڈ سے ایف اے کا امتحان پاس کیا۔اور سیکنڈ ڈویژن میں کامیاب ہوئے۔ گریجوایشن اور ماسٹر تک کی تعلیم کے لیے پنجاب یونیورسٹی لاھور سے

بی اے 1990ء میں، بی ایڈ 1993 اور ایم اے تاریخ، انٹرنیشنل ریلیشنز اینڈ آرگنائزیشنز 1995ء میں اور ڈبل ایم اے پولیٹیکل سائینس میں یونیورسٹی آف پنجاب کے زیر انتظام ھی 1999ء میں پاس کیا ۔ایم ایڈ 2003ء میں پاس کیا۔ایم فل کے لیے کورس ورک مکمل کیا اور تھیسز تک جمع کروایا،لیکن بوجوہ مکمل نہ کرسکے
 1987 ء میں  تعلیم کے سلسلے کو عارضی طور پر موقوف کرتے ہوئے آپ نے گورنمنٹ پرائمری  سکول کنڈآن خوردشاہ پور سرگودھا سے 28 ستمبر 1987ء کو اپنی ملازمت کا آغاز بطور پی .ٹی۔سی ٹیچر کیا. 

1990 میں ڈائریکٹوریٹ آف سرگودھا سے درس و تدریس کا مروجہ و مطلوبہ کورس یعنی سی۔ٹی۔،( سرٹیفکیٹ آف ٹیچنگ) بھی پاس کیا اور یکم جون 1993 سے گورنمنٹ مڈل سکول 31 جنوبی سرگودھا میں بذریعہ محکمانہ ان سروس پروموشن بطور EST. G سروس کا آغاز کیا۔01 جون 2000ء کو سرگودھا کے گورنمنٹ مڈل سکول گوجرانوالہ شاہ پور۔پھر گورنمنٹ مڈل سکول 88 شمالی سرگودھاکے سکولوں میں خدمات سرانجام دینے کے بعد گورنمنٹ مڈل سکول بوتالہ ضلع خوشاب سے بطور EST. G. استاد وابستہ ہوئے۔اس کے بعد آپ کا تبادلہ گورنمنٹ جوھر میموریل ھائی سکول جوھرآباد میں ھوا۔یہاں بہت ھی قابل ماھر، ایجوکیشنسٹ ،ھیڈ ماسٹرز صآحبان کے زیرسایہ کام کرنے کا موقع ملا۔جن میں رانا عبدالقیوم خاں صاحب، سابقہ DPI,مہر محمد ریاض صاحب،قاضی محمد ظہور حسین سابقہ CEO جیسے مستند انتظامی امور کے ماھر لوگوں کے ساتھ تعلیم و تدریس کی،ان کی صلاحیتوں کا مطالعہ کیا۔ یہاں ڈائریکٹوریٹ آف سٹاف ڈویلپمنٹ لاھور کے تحریری و زبانی امتحان پاس کرکے بطور

ٹیچر ایجوکیٹر TE  Admin,Logistic &Finance Officer BPS_17سیلیکٹ ھوئے اور 2007ء میں DTSC ضلع لیہ میں خدمات سرانجام دیں۔ پھر پنجاب پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کر کے 2008ء میں بطور سینئر سبجیکٹ سپیشلسٹ ایجوکیشن BPS.18 میں  سیلیکٹ ھو کر گورنمنٹ ھائیر سیکنڈری سکول ناڑی ضلع خوشاب میں خدمات سر انجام دیں,یہاں کچھ عرصہ پرنسپل کا چارج بھی سنبھالا۔اس کے بعد مختلف سکولوں میں بطور سینئر ھیڈ ماسٹر ان کا تقرر ہوتا رہا۔ جن میں گورنمنٹ ہائی سکول 47 ایم بی ضلع خوشاب ،گورنمنٹ  ہائی سکول ھڈالی  خوشاب میں کام کیا۔آپ نے 2012ء تا 2015ء تک  بطور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تحصیل تلہ گنگ ضلع چکوال۔تحصیل نورپورضلع خوشاب، تحصیل سرگودھا۔اور تحصیل ساھیوال ضلع سرگودھا میں سروس سرانجام دیں۔2015ء میں اپنے آبائی قصبہ کنڈآن شاہ پور کے گورنمنٹ ھائی سکول کنڈآن کے سینئر ھیڈ ماسٹر تعینات ھوئے۔ 

اسی مادرعلمی کا حق ادا کیا، اپنی انتظامی صلاحیتوں کواور ذاتی تعلقات کو بروئے کار لاتے ھوئےنہ صرف طلباء کی تعداد بڑھائی بلکہ معیار تعلیم پر کام کیا،بلڈنگ کی از سر نو مرمت کروائی،اور گیارہ کمروں کا اضافہ ھوا۔ مسلسل تین سال تک جماعت دھم کے رزلٹ 100% لانے میں دن رات کوشاں رھے،آپ نے ذاتی کاوشوں سے ھی ہائی سکول سے ھائیر سیکنڈری تک اپ گریڈ کروایا ۔اور گورنمنٹ ھائیر سیکنڈری سکول کنڈآن ضلع سرگودھاکے پہلے پرنسپل کا چارج سنبھال لیا۔.

ضلع راولپنڈی میں آپ  باقاعدہ  2019ء  بطور  SHM گورنمنٹ ھائی سکول سر صوبہ شاہ تحصیل کلرسیداں اور گورنمنٹ ھائی سکول بھال تحصیل و ضلع راولپنڈی میں  تقرر  ہوا  پھر  BPS.19 میں پروموٹ ھو کر  ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ضلع چکوال تعینات رھے ھیں کچھ عرصہ بطور سی ای او ایجوکیشن ضلع چکوال بھی تعینات رھے ۔ Muhammad Tariq Masood Kandaan (talk) 11:53, 21 June 2024 (UTC)[reply]

Introduction Muhammad Tariq Masood Kandan

[edit]

Hard-working,Honesty, intelligence and God-given abilities are at the peak تعارف (حصہ سوم) *ملک محمد طارق مسعود کنڈآن ولد رسالدار میجر /آنریری میجر( ستارہ حرب،ستارہ بسالت) ملک خدا بخش خان کنڈآن *

ضلع راولپنڈی کے معروف ایجوکیشنسٹ کا پورا نام ملک محمد طارق مسعود کنڈآن ھے اور ان کے والد گرامی ملک خدا بخش خان ولد محمد علی خان نے فوج میں 32 سال خدمات سرانجام دیں۔جنھوں نے 1948ء کی جنگ تل پتراء پہاڑی کشمیر سیکٹر میں ،1965ء کی جنگ کھیم کرن کے محاذ پر،اور 1971ء کی جنگ مشرقی پاکستان کے محاذ پر بنفس نفیس حصہ لیا،1971ء سے 1974ء تک بھارت کی قید میں رھے اور 1974ء میں کھاریاں کینٹ میں 54 نمبر رسالہ کے پہلے SM مقرر ھوئے۔ محمد طارق مسعود نے

ضلع راولپنڈی میں  باقاعدہ  2019ء  میں ضلع سرگودھا سےبطور  SHM  تبادلہ کروا کر پہلےگورنمنٹ ھائی سکول سر صوبہ شاہ تحصیل کلرسیداں اور پھرروات چک بیلی روڈ کے گورنمنٹ ھائی سکول بھال تحصیل و ضلع راولپنڈی میں  تقرر  ہوا اور اسی دوران  اعلیٰ کارکردگی پرمحکمانہ پروموشن لینےمیں کامیاب رھے ، پھر بطور BPS.19 میں پروموٹ ھو کر  ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ضلع چکوال تعینات رھے ھیں ۔

آپ کے تین بھائی مختلف عسکری اداروں سے ریٹائر ھوئے ھیں ۔بڑے بھائی جی ایچ کیو سے ریٹائرڈ ھیں اور راولپنڈی میں ھی قیام پذیر ھیں ،دوسرے بھائی پی اے ایف سے بطور چیف ورانٹ آفیسر ریٹائرڈ ھوئے۔اور تیسرے پاک رینجرز میں حاضر سروس ھیں ۔ تمام برادران ایک مثبت صحت مندانہ سوچ کے حامل اور متحرک زندگی بسر کر رہے ہیں اللہ تعالی درازی عمر عطا فرمائے اور صحت تندرستی قائم و دائم رکھے آمین۔ ملک محمد طارق مسعود صاحب چونکہ ایک عسکری، دینی اور علوی گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں لہذا بچپن سے ہی دینی رجحان کا حامل ہونا ایک فطری عمل ہے، پابند وقت ھیں اور ڈسپلن پسند ھیں ،بچپن سے ہی صوم و صلاۃ کے پابند ھیں ۔ آپ اوائل عمری سے ہی دینی اور سماجی کاموں میں بڑھ چڑھ کے حصہ لیتے ھیں، غریبوں،ناتواں،بے وسیلہ،نادار،بیمار لوگوں کی خدمت کاجذبہ وافر موجود تھا،قرانی آیات اور مقدس اوراق کی بے حرمتی سے بچانے کے لیے آپ نے مناسب اقدامات کیے،آپ نے قصبہ کنڈآن میں ایک ویلفئیر تنظیم کی بنیاد رکھی اور 1993ء تک چلاتے رھے۔ ملک صاحب نے بچپن سے ہی سادہ زندگی گزاری اوردیانتداری ، محنت کو اپنا شعار بنایا۔ آپ قرآن حکیم،انگریزی، اردو ادب،ایجوکیشن ، تاریخ، انٹر نیشنل ریلیشنز،تحریک پاکستان اور کرنٹ افیئرز پر مکمل عبور رکھتے ھیں۔اردو ،عربی، پنجابی ، سرائیکی ادب و ثقافت ،شاعری سے خاص لگاؤ ہے اور ان زبانوں کی تدریس میں خصوصی مہارت رکھتے ہیں، علامہ اقبال کے کلام اور شخصیت سے انہیں خاص عشق ہے اور اقبال پیروی میں ہی فارسی زبان سے بھی لگاؤ رکھتے ہیں۔سوشل میڈیا ہر کافی متحرک ھیں۔ آپ کی اولاد میں ایک بیٹا اور دو بیٹیاں ہیں۔ بیٹا ملک محمد ھارون طارق کنڈآن رھائش کے ھی ساتھ پاکستان کے مشہور ادارے بحریہ ٹآؤن راولپنڈی میں دسویں کلاس کے طالب علم ھے۔ جبکہ دونوں دختران فرواء طارق اور حرا طارق انڈر میٹرک مختلف مقامی سکولز بحریہ ٹاؤن راولپنڈی میں زیر تعلیم ھیں۔

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کنڈآن کے یہ سابقہ قابل فخر طالب علم ھیں،آپ نے ادارہ ھذا کے لوح انتظام تک اپنے نشان چھوڑے اور آپ انتظامی امور میں بے پناہ مہارت رکھتے ھیں،ھائی کورٹ،سپریم کورٹ،جج اینٹی کریشن،میں محکمانہ نمائندگی کیں اور اپنی خداداد صلاحیتوں کا لوھا منوایا،متعدد بار آپ نے اپنے محکمہ کےٹارگٹ پورے کیے ،بلکہ اعلیٰ آفیسران سے انعامات،شاباش اور داد بھی وصول کیے .آپ محکمہ تعلیم کا گرانقدر سرمایہ ھیں۔

سکول ھذا  و کنڈآن قوم کی عزت و توقیر میں گراں قدر اضافہ کیا۔ ادارہ  GHSS کنڈآن ضلع سرگودھا دعا گو ہے کہ اللہ تعالی انہیں صحت تندرستی کے ساتھ اپنے فرائض منصبی دیانتداری اور پوری کمٹمنٹ (جس کی موصوف شہرت رکھتے ھیں)کے ساتھ ادا کرنے کی توفیق دے ۔اور ھمارے قابل فخر فرزندِکنڈآن کو عمر خضر عطا فرمائے آمین ۔

اعلی شخصیت و کردار کےحامل آفیسر کے بارے میں مثبت پہلو نشان دہی کرنا چاہتے ہیں تو کمنٹ میں کریں۔

ہم آپ کے خیالات کو مضمون کا حصہ بنانے کی کوشش کریں گے۔

جملہ حقوقِ بنام ادارہ ہذا و مؤلف و مصنف محفوظ ہیں Muhammad Tariq Masood Kandaan (talk) 12:20, 21 June 2024 (UTC)[reply]

Hello, and welcome to Wikipedia. A tag has been placed on User:Muhammad Tariq Masood Kandan requesting that it be speedily deleted from Wikipedia. This has been done under section U5 of the criteria for speedy deletion, because the page appears to consist of writings, information, discussions, or activities not closely related to Wikipedia's goals. Please note that Wikipedia is not a free web hosting service. Under the criteria for speedy deletion, such pages may be deleted at any time.

If you think this page should not be deleted for this reason, you may contest the nomination by visiting the page and clicking the button labelled "Contest this speedy deletion". This will give you the opportunity to explain why you believe the page should not be deleted. However, be aware that once a page is tagged for speedy deletion, it may be deleted without delay. Please do not remove the speedy deletion tag from the page yourself, but do not hesitate to add information in line with Wikipedia's policies and guidelines. If the page is deleted, and you wish to retrieve the deleted material for future reference or improvement, then please contact the deleting administrator, or if you have already done so, you can place a request here. Wikishovel (talk) 05:02, 1 July 2024 (UTC)[reply]