Jump to content

User talk:Muhammad Tariq Masood Kandaan

Page contents not supported in other languages.
From Wikipedia, the free encyclopedia

کیا پنجاب میں تعلیم کو پرائیویٹائیز کرنا چاھیے ؟

[edit]

آپ کا کیا خیال ھے کہ کیا پنجاب میں تعلیم کو پرائیویٹائیز کرنا چاھیے ؟ Muhammad Tariq Masood Kandaan (talk) 10:34, 19 June 2024 (UTC)[reply]

Introduction Educationist Muhammad Tariq Masood Kandan

[edit]

Malik Muhammad Tariq Masood Kandaan

Hard-working,Honesty, intelligence and God-given abilities are at the peak

تعارف (حصہ اول ) *ملک محمد طارق مسعود کنڈآن  ولد آنریری میجر/رسالدار میجر( تارہ حرب،ستارہ بسالت)  ملک خدا بخش خان کنڈآن*

ضلع راولپنڈی کے معروف ایجوکیشنسٹ  کا پورا نام ملک محمد طارق مسعود کنڈآن ھے اور ان کے والد ملک خدا بخش خان ولد ملک محمد علی خان نے فوج میں 32 سال خدمات سرانجام دیں۔آپ کا خاندان پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع سرگودھا کی تحصیل شاہ پور کےدریائے جہلم کے کدھی کےعلاقہ کے قصبہ کنڈآن کے ایک معزز ،زمیندار ،مذہبی، اعوان کی گوت کنڈآن فیملی سے ھیں ۔ آپ کے آباؤ  اجداد حضرت علی ؓ کی غیر فاطمی اولاد ھیں ۔آوان کاری یا آوان محال لاوہ وادی سون اور تلہ گنگ کو کہا جاتا ہے۔اعوان یا آوان قبیلہ کی آبادی شمال مانسہرہ ، جنوب چکوال مشرق ہوشیارپور، لدھیانہ جالندھر اور مغرب کندیاں چیچہ وطنی ،ملتان،لودھران، کنڈآن سرگودھا،کنڈان خوشاب ، سندرال کٹھہ دائیوال، جسوال، منگول کندوال ، بدھراڑ منارہ ،بھال، بھلیال، جھامرہ ،سیتھی وسنال، سیتھی لاپھی میں کندلان کی اولاد ہے۔یہ عرب سے افغانستان پھر وھاں سے وادی سون کھوڑہ  موجودہ ضلع خوشاب اور دیگر علاقوں میں آباد ھوئے ۔چند افراد وھاں سےدریائے جہلم کےمشرقی کنارے پرانےضلع شاہ پور کے قریب براجمان ھوئے۔اورموجودہ  موضع کنڈان شریف کو آباد کیا۔کنڈآن ثقہ روایات کے مطابق قطب شاھی آعوان ھیں۔آج سے تقریباً پانچ سو  سال قبل ان کے بزرگ پیر عبداللہ شاہ گورڑآء  ھیں۔بعض زبانی روایات میں ۔کنڈآن اعوان قبیلہ کے چار افراد  وادی سون سے  شہنشاہ اکبر کے دور میں موجودہ دریائے جہلم کے کچے کے علاقے کنڈآن میں منتقل ہوئے اور یہیں مستقل سکونت اختیار کر لی۔

ملک محمد طارق مسعود کنڈآن  نے 1974ء میں کلاس نرسری، اول میں گورنمنٹ آرمی پبلک سکول اینڈ کالج  کھاریاں کینٹ میں داخل ھوئے۔جہاں کھاریاں کینٹ میں آرمڈ کور میں ان کے والد گرامی بطور رسالدار میجر 54  کیولری تعینات تھے۔ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد  1975ء میں۔تیسری کلاس سے پانچویں کلاس تک پرائمری  و مڈل تک تعلیم  گورنمنٹ مڈل سکول کنڈآن کلاں موجودہ ھائیر سیکنڈری سکول کنڈآن ضلع سرگودھا سے حاصل کی۔ اور آپ کے ابتدائی اساتذہ میں ماسٹر حاجی خان محمد کھچی  صاحب۔عمردراز صاحب۔ماسٹر محمد دین میکن  آف کنڈآن۔ سید جعفر حسین شاہ صاحب،  ماسٹر غلام رسول۔ماسٹر گلزار آحمدآف شاہ پور اور ماسٹر محمد حیات صاحب آف واڈھی، ماسٹر غلام حسین آف بنگلہ حسین شاہ شامل تھے۔جماعت ھشتم کی کلاس اس وقت کےگورنمنٹ مڈل سکول کنڈآن کےلیجنڈ ھیڈ ماسٹرملک محمد خان کنڈآن سے پڑھی،یہ ان کےریٹائرمنٹ1982ء کے آخری سال کا بیج میں تھے ۔

۔ بعد ازاں نہم ، دھم تک گورنمنٹ ٹیکنیکل ماڈل ھائی  سکول  جوھرآباد ضلع خوشاب  میں 1983_ 1984 کے سیشن میں زیر تعلیم رہے۔ اس ۔مکتب میں اس دور میں جن ہستیوں سے کسب فیض حاصل کیا، ان میں سر مہتاب صاحب،سر عبدالشکور صاحب،سر خان جاوید خان صاحب،سرمحمد اسلم شلولی صاحب، سرمحمد ایوب صاحب اور سر محمد اعجازکھوکھر صاحب، ھیڈ ماسٹر ملک محمد اقبال بگھور صاحب  تھے۔ ان تمام اساتذہ کرام کے زیر سایہ اور اپنی محنت اور ذہانت کے بل بوتے پر ملک محمد طارق مسعود صاحب نے درجہ دھم کا امتحان 1984ء میں سرگودھا بورڈ کے زیر انتظام ھائی فسٹ ڈویژن 596  نمبروں سے پاس کیا۔

اور 1985ء میں اعلیٰ ثانوی تعلیم کے لیے  گورنمنٹ کالج سرگودھا میں داخل ہوئے۔

سکول ریکارڈ کے مطابق آپ کا نام محمد طارق مسعود ولد خدابخش درج ہے اور تاریخ پیدائش 31 دسمبر1968ء ہے، سکول ریکارڈ کے مطابق ان کا داخلہ نمبر 191 ہے اور آپ 26 مئی 1975 کو گورنمنٹ مڈل سکول کنڈآن میں جماعت دوم میں  داخل ہوئے۔  بمطابق سکول ریکارڈاس وقت کے مڈل اور موجودہ ہائیر سیکنڈری سکول کنڈآن  میں ان کےدیگر قابل ذکر اساتذہ کرام میں سر ارشادالحق صاحب، ملک محمد شیر کنڈآن صاحب، رانا عبد الشکورصاحب،حاجی محمد افضل صاحب،سائنس ماسٹر سلطان احمد  صاحب آف ماڑی لک شامل تھے۔اس وقت 1982ء کے کلاس فیلوز ملک محمد خان ریٹائرڈ چیف کارپل،ملک غلام رسول کنڈآن،محمد ممتاز زرگر،حق نواز زرگر،محمد ریاض ماچھی،محمد یونس ولد فیروز خان موچی، نوردین پاک فوج،، اللہ دتہ،ملک منظور احمد،محمد یونس موچی ،محمد شریف موچی کنڈآن کلاں سے تھے،احمد حیات ولد منگا خان، مستری منظور احمد،ظفر حیات،احمد خان پاک آرمی ،محمد اقبال پسر فقیر منظور احمدعرف پیر منظور شاہ،محمد اسلم،محمد اشرف پسران محمد شیر،حبیب سلطان،فیض سلطان،محمد یعقوب،حبیب سلطان میانہ،محمد حیات اعوان،ملک محمود نواز،ملک محمد نواز،ملک ظفر حیات وارنٹ آفیسر ریٹائرڈ،محمد رمضان ماچھی، مہمند خان عرف مندو،ملک خدا داد کنڈآن کراچی والے،نمبردار ملک خالقداد،شہید رسالدار ملک محمد خان،کنڈآن خورد سےتھے،محمد شبیر کلواڑ،رانا نظر حیات،رانا محمد نواز آف ٹھٹی نیکہ ،حق نواز،محمد سعید،رب نواز آف کھچی جاگیر،اعجاز احمد آف کھچی جاگیر،شیر محمد تنکی والہ سے، مڈھ سے محمد بشیر،نون جاگیر سےمولوی میاں محمد بشیر اورنتھو والا کے دیگر کلاس فیلو تھے۔ Muhammad Tariq Masood Kandaan (talk) 11:25, 21 June 2024 (UTC)[reply]

Economy

[edit]

پاکستان کی بہتراکانومی کے حصول کے لیے

ملک میں سیاسی استحکام ضروری ہے   
  یا 

دھشت گردی کے خلاف سخت ایکشن Muhammad Tariq Masood Kandaan (talk) 18:25, 25 June 2024 (UTC)[reply]