Jump to content

User:SDN NEWS

From Wikipedia, the free encyclopedia
  • بورےوالا. ای بلاک کا رہائشی نوجوان میڈیکل سٹور پر موجود غیر تربیت یافتہ عملہ کی بھینٹ چڑھ گیا.*
  • شکیل انجم بندیشہ نے جسم میں درد محسوس ہونے پر میڈیکل سٹور سے درد کش دوا لینا چاہی تو میڈیکل سٹور پر موجود عملہ نے مبینہ طور پر غیر معیاری درد کش ٹیبلٹ تھما دی جسے کھاتے ہی اس کی حالت غیر ہو گئی*
  • 35 سالہ شکیل انجم کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں کچھ ہی لمحوں بعد وہ جاں بحق ہو گیا.*
  • واضح رہے کرایہ پر لائسنس لے کر شہر اور گردونواح میں غیر تربیت یافتہ اور میڈیکل کی تعلیم سے نابلد افراد نے درجنوں میڈیکل سٹورز کھول رکھے ہیں جبکہ میڈیکل سٹور کے لیے بی فارمیسی ڈگری کو بھی مذاق بناتے ہوئے کرپشن کی نذر کر دیا گیا شہر میں بی فارمیسی لائسنس کے لیے ڈگری دلوانے کے لیے جعلی کالجز کی بھی بھرمار ہے.*
  • بی فارمیسی لائسنس ہولڈر افراد کی از سر نو چیکنگ اور میڈیکل سٹورز کھول کر بیٹھے افراد کی اہلیت جانچنا نہایت ضروری ہے*
  • صحت کے نام پر قتل گاہوں کو بند کیا جانا چاہیے*