Jump to content

User:OPTOM SHAN

From Wikipedia, the free encyclopedia

عَبَدَھُو آستانہ عالیہ مجید قادری

پتہ

مشرقی محلّہ سنگووالی شریف جوہر سٹی سیالکوٹ روڈ گوجرانوالہ

بانی: خلیفہ ابوالحکیم حضرت موبد سائیں عبدالجید قادری المعروف پیر قادری سرکار کھٹے کپڑوں والے


عرس مبارک قادریہ:


ہر سال ستمبر کی 20 کو سید ظہور علی شاہ گیلانی قادری رحمتہ اللہ علیہ اور حضرت بابا چراغ دین قادری رحمتہ اللہ علیہ کا عرس پاک منایا جاتا ہے جس میں دور دراز سے ہر طبقہ فکر کے لوگ شرکت کرتے ہیں ۔یہ سلسلہ کئی دہائیوں سے جاری ہے ۔ خلیفہ ابوالحکیم حضرت موبد سائیں عبدالجید قادری المعروف پیر قادری سرکار کھٹے کپڑوں والے کے پاس کئی دہائیوں سے آستانہ عالیہ مجید قادری پر زائرین کی آمد ورفت جاری ہے ۔ عرس کے مبارک موقع پر زائرین کی تعداد کئی سو ہو جاتی ہے. گوجرانوالہ میں واقع آستانہ عالیہ مجید قادری پر لوگ حاضری دیتے اور فیض پاتے ہیں۔

آستانہ پر تقویٰ، دین، خدمت خلق، توکل، روحانی علوم اور تزکیۂ باطن کے علاوہ تہذیب نفس کیلئے خود بخود انسانی ذہن متوجہ ہو جاتا ہے۔ آستانہ عالیہ کا دروازہ امیر و غریب، شہری، دیہاتی، بوڑھے جوان اور بچوں کے لئے ہر وقت کھلا رہتا ہے۔

اپنی صوفیانہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے سالانہ عرس مبارک قادریہ ہر سال 20 ستمبر عَبَدَھُو آستانہ عالیہ مجید قادری، مشرقی محلّہ سنگووالی شریف جوہر سٹی سیالکوٹ روڈ گوجرانوالہ میں منعقد کیا جاتا ہے۔