User:ارسلان نبی شانی
Appearance
ارسلان نبی شانی کا اصل اور مکمل نام ارسلان نبی ہے جو اسکے والد غلام نبی کے نام پر رکھا گیا تھا ارسلان نبی شانی 24 اگست 2004 میں پیدا ہوا نادرا میں لیٹ نام درج ہونے کی وجہ سے نادرا میں 30 ستمبر 2005 ہی رجسٹر ہے ارسلان نبی شانی نے ایک سال ساتھ والے گاؤں کے پرائمری سکول میں تعلیم حاصل کی مگر کچھ معاملات کی وجہ سے فیصل ماڈل سکول ہڑپہ میں کلاس دوئم تک اور اس کے بعد پرائمری تعلیم رائزنگ اسٹار نامی اسکول ہڑپہ میں حاصل کرنے کے بعد ایلیمنٹری تعلیم گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ہڑپہ سے حاصل کی، اس کے بعد گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول ہڑپہ سے میٹرک پاس کرنے کے بعد گورنمنٹ کالج ساہیوال سے ایف اے کا امتحان 2024 میں پاس کیا۔