Jump to content

Draft:Chitti Haveli چٹی حویلی

From Wikipedia, the free encyclopedia

 

Chitti Haveli (Ganga Niwas), stands as a historic marvel, constructed in 1937 by Mr. Roy Sahib Ganga Ram Baichva, an esteemed civil judge before the Partition. This architectural gem not only exudes historical significance but also hosted prominent political figures such as Jawaharlal Nehru and Liaquat Ali Khan during the Independence Movement. After Partition, the Haveli handedover to Mr. Ahmad Hassan, an active member of the Pakistan Muslim League. As of 2021, Chitti Haveli is under the care of Mr. Bashir Ahmad's family, preserving its rich legacy for generations to come.

صرف شخصیات ہی نہیں بلکہ خاموش عمارات بھی تاریخ کی امین ہوتی ہیں۔ شہر لاہور سینکڑوں صدیوں کی تاریخ کا رازدان بھی ہے اور امین بھی۔ اس کے اندر موجود عمارات اور ان کے در و دیوار صدیوں کی تاریخ کے امین اور شاہد ہیں۔ "چٹی حویلی" بھی اپنے در و دیوار میں تاریخی نقوش لیئے ہوئے ہے۔قدیم فن تعمیر کی عکاس اس حویلی کو تقسیم ہندوستان سے قبل 1937 میں ایک معزز سول جج جناب رائے صاحب گنگا رام بائیچوا نے ڈیزائن اور تعمیر کیا تھا۔ قدیم فن تعمیر کی شاہکار "چٹی حویلی" کو قیام پاکستان کی تحریک کے دوران ہندوستان کے سیاسی اکابرین کی میزبانی کا شرف بھی حاصل رہا ہے۔ ان میں سر فہرست جواہر لعل نہرو اور خان لیاقت علی خان جیسی ممتاز شخصیات شامل ہیں اور بعد ازاں یہ 2021 تک مسلم لیگ کے سرگرم رکن جناب احمد حسن صاحب کے خاندان کے تصرف میں رہی۔ 2021 سے "چٹی حویلی" جناب بشیر احمد صاحب کے خاندان کی ملکیت اور تصرف میں ہے۔